پاک سٹڈی سنٹر پشاوریونیورسٹی کے تعلیمی سیشن کاآغاز ہوگیا

بدھ 16 جنوری 2019 12:33

پشاو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) پاک سٹڈی سنٹر پشاور یونیورسٹی میں ماسٹر پروگرام کا تعلیمی سیشن 2019-20ء کا آغاز ہوگیا۔

(جاری ہے)

افتتاحی تقریب سے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر فخرالاسلام نے خطاب کرتے ہوئے اساتذہ اورطلباء پر زور دیاکہ وقت کی پابندی اورزیادہ سے زیادہ محنت کو اپنا شعاربنائیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں