جامعہ پشاور یونیورسٹی نے ماسٹرپریوس اورفائنل امتحانی نتائج کا اعلان کردیا

بدھ 16 جنوری 2019 12:33

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) جامعہ پشاور یونیورسٹی نے ماسٹرپریوس اورفائنل امتحانی نتائج کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

کنٹرولر امتحانات پشاوریونیورسٹی نے فارمیسی فائنل ایم اے اسلامیات فائنل ریگولر‘آرکیالوجی پرویوس ‘اسلامیات فاصلاتی نظام تعلیم پریوس ‘پرائیویٹ عربک پریوس ‘اور فائنل ریگولر عربک پریوس ‘پرائیویٹ اسلامیات پریوس ‘پرائیویٹ پشتو پریویس ‘ریگولراور پرائیویٹ فلسفہ ریگولرپریویس ‘انتھرویالوجی پریوس فارسی پریوس ‘ریگولراورآرکیالوجی پریوس سالانہ امتحان 2018ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں