گورنمنٹ ہائی سکول نمبر2تنگی چارسدہ بہترین سکولوں کے صف میں شامل

جمعرات 24 جنوری 2019 13:24

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2019ء) گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 تنگی چارسدہ کو نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں میں بہترین کار کردگی پر خیبرپختونخوا کے بہترین سکولوں میں شامل کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

سکول پرنسپل اورجملہ سٹاف نے محکمہ تعلیم خیبرپختونخواکی طرف سے اس اعزازکو اساتذہ کے بھر پور کاوشوں اور طلبا کے ساتھ مسلسل محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے اورکہاہے کہ آئندہ بھی اسی ملی جذبہ اور فرض شناسی سے اپنے ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دینگے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں