پشاور یونیورسٹی میں فہم القرآن کلاسز کاآغاز

منگل 23 اپریل 2019 13:07

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء) پشاور یونیورسٹی کے فیقہ ایپی پارک (سابقہ پرل لان)میں پانچ روزہ فہیم القرآن کلاسز کاآغاز ہوگیا‘ جس کا اہتمام اسلامی جمعیت طلبہ کی قرآن سوسائٹی نے کیاہے‘ کلاسز کی نگرانی اول شیرخان‘ سہیل معبود‘ سلمان بن احسان‘ محسن اقبال‘ محمدشفیق‘ مظہر اور عمادنظامی پرمشتمل آرگنائزنگ کمیٹی کررہی ہے‘ کلاسزمیں ڈاکٹر عبدالسمیع ‘مولانا خلیل الرحمان ‘پروفیسر عظمت روز ‘مولانا محمداسماعیل اور مولانا مسیح گل بخاری درس قرآن دیںگے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں