پشاور یونیورسٹی میں فن برائے امن مقابلے 2 مئی کو ہوں گے

منگل 23 اپریل 2019 13:07

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء) پشاور یونیورسٹی کے پرووسٹ آفس کی خیبر لیٹریری سوسائٹی کے زیر اہتمام شعروشاعری اور نثری مضامین کے مقابلے 2 مئی کوآغاخان آڈیٹوریم میں ہوںگے‘ فن برائے امن کے عنوان سے منعقدہونے والے مقابلوں کے پوزیشن ہولڈر طلباء وطالبات کو انعامات بھی دیئے جائیںگے‘ مقابلوں میں شرکت کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 26اپریل مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں