شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی ، بیچلر سالانہ امتحانات 8 جون سے شروع ہوںگے

پیر 20 مئی 2019 13:38

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2019ء)شہیدبینظیربھٹو وویمن یونیورسٹی نے بی اے‘ بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 2019ء کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے‘ امتحانات 18جون سے متعلقہ سنٹرز میں شروع ہوںگے‘ اس سلسلے میں امتحانی شیڈول متعلقہ کالجز کو ارسال کردیاگیاہے‘ اس کے علاوہ ڈیٹ شیٹ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں