پشاور یونیورسٹی نے بی ایس لاء کے امتحان کا اعلان کر دیا

منگل 20 اگست 2019 13:43

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2019ء) شعبہ امتحانات پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی ایس لاء کا امتحان جامعہ پشاور اور یونیورسٹی سے ملحقہ صوبے کے کالجز میں 28اگست سے شروع ہوگا‘ شعبہ امتحانات نے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں جبکہ 9امتحانی سنٹرز کا قیام عمل میں لایاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں