پشاوریونیورسٹی نے پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کے داخلوں کا اعلان کردیا

منگل 20 اگست 2019 13:43

پشاوریونیورسٹی نے پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کے داخلوں کا اعلان کردیا
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2019ء) جیالوجی سنٹر پشاوریونیورسٹی نے جیوگرافکس انفارمیشن سسٹم اورریموٹ سنینگ کے ایک سالہ پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا اعلامیہ کے مطابق رجسٹریشن کیلئے آخری تاریخ 6ستمبر مقرر کی گئی ہے میرٹ لسٹ 10ستمبر کوجاری ہوگی‘ نامزدامیدواروں کے انٹرویوز12ستمبرکوہونگے جبکہ کلاسزکاآغاز 23ستمبر سے کیاجائیگا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں