جامعہ پشاور نے بی ایس داخلوں کی تاریخ میں 30اگست تک توسیع کردی

بدھ 21 اگست 2019 11:48

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2019ء) جامعہ پشاور یونیورسٹی کی مجاز اتھارٹی نے گورنرخیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں بی ایس داخلوں کی تاریخ میں 30اگست تک توسیع کردی اب فائنل میرٹ لسٹ یکم ستمبر کو جاری کی جائیگی‘ یہ فیصلہ گورنر خیبرپختونخوا کے حالیہ مفادعامہ کے فیصلے کے پیش نظر عام طلباء وطالبات کو سہولیات دینے کی خاطر کیاگیاہے طلباء وطالبات جامعہ پشاور کی ویب سائٹ اوراردوانگریزی اخبارات کے ساتھ مزید معلومات کیلئے جڑے رہیں۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں