ایم اے پرائیویٹ اورکمپوزٹ کے امتحانات 30 اگست سے شروع ہوں گے

جمعہ 23 اگست 2019 12:55

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2019ء) اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور ایم اے پرائیویٹ اورکمپوزٹ کے امتحانات30اگست سے شروع ہوں گے۔

(جاری ہے)

کنٹرولرامتحانات کے مطابق تمام امیدواروں کو رول نمبرز ارسال کر دئیے گئے تاہم جس امیدوارکو تاحال رول نمبرسلپ موصول نہیں ہوئی تووہ ایگزامیشن بلاک میں دفتری اوقات میں فوری رابطہ کرے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں