پشاور یونیورسٹی کا شعبہ اربن اینڈ ریجنل پلاننگ فیکلٹی آف سوشل سائنسز میں شامل

بدھ 16 اکتوبر 2019 12:01

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2019ء) پشاور یونیورسٹی کے شعبہ اربن اینڈریجنل پلاننگ کوفیکلٹی آف لائف اینڈانوائرمنٹل سائنسز سے الگ کرکے فیکلٹی آف سوشل سائنسز میں شامل کردیاگیا‘ یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے باقاعدہ اس کی منظوری دیدی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں