کالج آف ہوم اکنامکس اورٹیچرزکمیونٹی سنٹرپشاوریونیورسٹی میں یونانی طریقہ علاج کے بارے سیمینار 22 اکتوبرکو ہوں گے

جمعرات 17 اکتوبر 2019 11:16

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) کالج آف ہوم اکنامکس اورٹیچرزکمیونٹی سنٹرپشاوریونیورسٹی میں 22اکتوبرکویونانی طریقہ علاج کے بارے میںسیمینارمنعقدہونگے،سیمینارصبح9سے لیکر10بجے تک جبکہ ٹیچرزکمیونٹی سنٹرمیں10سے دوپہر12بجے منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

آرگنائزرڈاکٹرکنیزفاطمہ کے مطابق سیمینار سے شکاگوامریکہ کی ڈاکٹرسلوااربزخطاب کرینگے۔دوسرے منتظمین میں خیبرمیڈیکل یونیورسٹی اورنارتھ ویسٹ کے ڈاکٹرحیدر،ڈاکٹردانش علی اور ڈاکٹر سید علمدار شامل ہونگے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں