پاک سٹڈی سینٹر پشاور یونیورسٹی میں اہم نصابی سرگرمیوں کے ہفتے کا اہتمام

بدھ 13 نومبر 2019 12:43

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2019ء) پاکستان سٹڈی سینٹر پشاور یونیورسٹی میں سالانہ ہفتہ ہم نصابی سرگرمیوں کاآغاز ہوگیا‘ افتتاحی تقریب سے ڈائریکٹر پروفیسر فخر الاسلام نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم نصابی سرگرمیوں کی بدولت طلباء کی صلاحیتوں میں نکھارآتاہے ہفتے کی تقریبات تقاریر‘ کھیل‘ ذہنی آزمائش اور کوکنگ مقابلوں جبکہ محفل مشاعرہ اور سنجیدہ اورمزاحیہ خاکوں پر مشتمل ہونگی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں