ساجدحسین نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی

ہفتہ 28 نومبر 2020 12:30

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2020ء) مالاکنڈ یونیورسٹی کے ساجدحسین نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی،شعبہ فارمیسی کے سکالرنے ڈاکٹرفرحت اللہ کی زیرنگرانی اپنے مقالے کاکامیابی سے دفاع کیا۔

(جاری ہے)

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آبادکے ڈاکٹرفخرالدین اوریونیورسٹی آف صوابی کے ڈاکٹرسیدعزیزعلی شاہ ان کے بیرونی ممتحن تھے ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں