گومل یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی کل صبح 8بجے سے دوپہر3تک بندرہے گی

بدھ 2 دسمبر 2020 14:39

گومل یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی کل صبح 8بجے سے دوپہر3تک بندرہے گی
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2020ء) ضروری مرمت کی وجہ سے132 کے وی  گومل یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی3 دسمبر صبح 8بجے سے دوپہر3تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کلاچی والا  ایس ڈی اے  فیڈرز کے صارفین متاثر ہو گے ، 132  کے وی  جوتیلشت گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی3 دسمبر صبح 9بجے سے دوپہر2تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  جوتیلشت ایکسپریس چترال  اپر چترال فیڈرز کے صارفین متاثر ہو گے،132 کے وی تیمرگرہ ۔

(جاری ہے)

دیر ٹرانسمیشن لائن  سے بجلی کی فراہمی3دسمبر صبح 9بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے66 کے وی  دیرگرڈ سے منسلک  فیڈرز کے صارفین متاثر ہو گے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں