مسلم ایجوکیشنل کمپلیکس میں تقسیم انعامات کی تقریب

جمعہ 24 فروری 2017 11:53

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2017ء) مسلم ایجوکیشن کمپلیکس سکول اینڈ کالج میں تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی چیف ایگزیکٹیومسلم ایجوکیشنل کمپلیکس حاجی محمدطارق تھے اوران کے ہمراہ پرنسپل ارشدجان اوراساتذہ بھی شرکت کی۔

(جاری ہے)

الوداعی تقریب کوجماعت نہم کے طلباء نے مزاحیہ خبریں،مزاحیہ خاکوں اورملی نغمے سے بخوبی سجایاجس کوحاضرین نے خوب سراہااورحاضرین سے داد وصول کی،پرنسپل ارشدجان نے طلباء کی تعلیمی سرگرمیوںکے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ،مہمان خصوصی چیف ایگزیکٹومسلم ایجوکیشنل کمپلیکس حاجی م حمدطارق نے اپنی تقریرمیںطلباء کوشاندارکارکردگی دکھانے پرانعامات دینے کااعلان کیا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں