مس سیما کا پی ایچ ڈی مقالے کاکامیابی سے دفاع

جمعہ 24 فروری 2017 11:53

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2017ء)شہیدبے نظیربھٹو ویمن یونیورسٹی پشاورکے شعبہ اسلامیات کی لیکچرارمس سیمانے کامیابی سے اپنے پی ایچ ڈی مقالے کادفاع کرلیا۔

(جاری ہے)

ان کے سپروائزر،ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر راشداحمدشیخ زیاداسلامک سنٹرتھے ۔ان کے مقالے کامضمون ’’قرآن مجید اوربائبل کی روشنی میں عورت کی سماجی اورقانونی حیثیت کاعلمی اورتحقیقی جائزہ‘‘ سے متعلق تھا۔مس سمیاکے ایکسٹرنل سپروائزرپروفیسرڈاکٹرقبلہ آیازتھے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں