جامعہ پشاورنے شعبہ شماریات کے سالانہ نتائج کااعلان کردیا

منگل 28 فروری 2017 14:20

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2017ء)جامعہ پشاورکے شعبہ شماریات کے سالانہ نتائج کااعلان کردیاگیاہے جس میںلیلیٰ امن نے 479 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن ،عثمان الدین نے 454 نمبرلیکردوسری اورمس فارینانے 429نمبرلیکرتیسری پوزیشن حاصل کی ہے جبکہ نتائج اوسط 47فیصدرہا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں