سکالر اسداللہ فزیکل کیمسٹری میں پی ایچ ڈی کر لی

بدھ 1 مارچ 2017 12:40

پشاور ۔ یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2017ء) فزیکل کیمسٹری سنٹرپشاوریونیورسٹی کے ریسرچ سکالراسداللہ نے پروفیسرڈاکٹرعبدالنعیم خان کی زیرنگرانی پی ایچ ڈی کرلی ان کے ایکسٹرنل ایگزامینرکوہاٹ یونیورسٹی شعبہ کیمسٹری کے چیئرمین پروفیسرڈاکٹر تسلیم حسین تھے ۔

(جاری ہے)

سکالرنے گزشتہ روز فزیکل کیمسٹری سنٹر میں منعقدہ امتحانی نشست میں اپنے تھیسزکاکامیابی سے دفاع کیا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں