سکالر توحید خان دائودزئی نے باٹنی میں ایم فل کر لیا

بدھ 1 مارچ 2017 12:41

پشاور ۔ یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2017ء) شعبہ باٹنی اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے ریسرچ سکالرتوحیدخان دائودزئی نے ڈاکٹر ثمین جان کی زیرنگرانی ایم فل کرلیا۔

(جاری ہے)

ان کے ایکسٹرنل ایگزمینرپشاوریونیورسٹی کے سابق چیئرمین پروفیسرڈاکٹر امتیاز الحق تھے ۔شعبہ باٹنی میں چیئرمین پروفیسرڈاکٹرمحمدسلیم خان کی زیرصدارت منعقدہ امتحانی نشست میں سکالرنے اپنی تحقیق کاکامیابی سے دفاع کیا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں