خیبر پختونخوا حکومت کا عیدالفطر پر تعطیلات کا اعلان

جمعہ 23 جون 2017 13:22

خیبر پختونخوا حکومت کا عیدالفطر پر تعطیلات کا اعلان
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء) خیبر پختونخوا حکومت نے عید الفطرکے موقع پر 26 ،27 اور 28 جون2017 (پیر ، منگل اور بدھ) کو عام تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے جمعہ کے روز جاری کردہ ایک مراسلے میں کیا گیا ۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں