گورنرخیبرپختونخوا سے ن لیگی رہنما اعجازالحق کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا

پیر 21 اگست 2017 18:49

گورنرخیبرپختونخوا سے ن لیگی رہنما اعجازالحق کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا
ْپشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اگست2017ء)گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑا سے قومی اسمبلی رکن مسلم لیگی راہنما اعجازالحق کی بروز پیر گورنرہاوس پشاورمیں ملاقات کی۔وہ کچھ دیر تک گورنر کے ساتھ رہے اورباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں