ڈاکٹر نثار محمدڈین فیکلٹی آف مذہبی امور تعینات

اتوار 19 نومبر 2017 12:50

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2017ء) اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر نثارمحمد کوڈین فیکلٹی آف مذہبی امور ومطالبات قوانین تعینات کردیاگیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی نئی ذمہ داریوں کا چارج سنبھالتے ہوئے کام شروع کردیا۔ اسلامیہ کالج یونیورسٹی کی فیکلٹی نے ان کی تقرری کا خیرمقدم کرتے ہوئے ڈینزکی تقرری کے مسئلے کے حل پر اطمینان کااظہار کیاہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں