پشاور،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی گاڑی کھائی میں گرنے کے واقعے پراظہار ا فسوس

پیر 20 نومبر 2017 20:45

پشاور،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی گاڑی کھائی میں گرنے کے واقعے پراظہار ا فسوس
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2017ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے ضلع ایبٹ آباد کے تھانہ بکوٹ کے علاقے مالکوٹ میں گاڑی کھائی میں گرنے کے واقعے پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے واقعے میں جان بحق افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دُعا کی نیزتمام متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں