این بی ایف ہر قسم کی کتب باہرسے منگوا کر لائبیریریوں کو فراہم کرتا ہے

بدھ 22 نومبر 2017 12:41

این بی ایف ہر قسم کی کتب باہرسے منگوا کر لائبیریریوں کو فراہم کرتا ہے
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2017ء)نیشنل بک فاونڈیشن پشاور نے عالمی ماہی گیری دن کے حوالے سے ماہی گیری کی کتب پر خصوصی ڈسکاونٹ پیکج کا اعلان کیا جس میںمذکورہ عنوان کی کتب پر 55 فیصد تک رعا یت شامل تھی۔

(جاری ہے)

نیشنل بک فائونڈیشن پشاورکی جانب سے بدھ کے روزجاری ہونے والے بیان کے مطابق این بی ایف عالمی ادارے دن کمیونٹی کی خدمات کو سراہتی ہے جو ماہی گیر طبقے کی فلاح وبہبود کے لیے گراں قدرخدمات سرانجام دے رہی ہے۔بیان کے مطابق این بی ایف کتب بینی کے فروغ کیلئے ہر قسم کی کتب باہر ممالک سے منگوا کر لائبیریریوں کو فراہم کرتا ہے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں