وزیرخزانہ خیبرپختونخوا مظفرسید کی چیف پیسکو سے ملاقات،
دیر میں بجلی سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال
جمعہ 19 جنوری 2018 16:37
(جاری ہے)
ملاقات میں صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ دیر کے عوام کو بجلی کے کم وولٹیج اور زیادہ لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے حالانکہ وہاں پر لائن لاسز کا کائی مسئلہ نہیں ہے اور عوام بلوں کی ادائیگی بھی مکمل طور پر کر رہے ہیں لہٰذا اس سلسلے میں واپدا حکام دیر پائین پر خاص توجہ دے کر وہاں بجلی سے متعلقہ جملہ مسائل کے خاتمے کیلئے اقدامات اٹھائیں۔
ملاقات کے دوران پیسکو چیف نے صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ یعقوب کو یقین دلایا کہ دونوں رہنماوئوں کی نشاندہی پر چکدرہ گرڈ اسٹیشن کیلئے منظور شدہ ہیوی ٹرانسفارمر کی تنصیب کے ذریعے مذکورہ گرڈ اسٹیشن کے قیام کیلئے تیز تر کوششیں کی جائیں گی اور اپنی طرف سے دیر پائین کے عوام کو بجلی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لوگوں کو بلا معاوضہ اور فوری ریلیف فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، ایڈوائزر وفاقی محتسب
گورنر خیبرپختونخوا سے چیئرمین پبلک سروس کمیشن کی ملاقات،کمیشن کی سالانہ رپورٹ پیش کی
وزیر صحت خیبر پختونخوا سید قاسم علی شاہ کا مردان میڈیکل کمپلکس کا دورہ
یوای ٹی پشاورمیں بائیو گیس ٹیکنالوجی کے موضوع پرقومی کانفرنس کا انعقاد
انسداد پولیو مہم، مردان میں 2 سے 6 مئی تک ڈبل سواری، کالے شیشوں والی گاڑیوں،اسلحہ کی نمائش پر پابندی ..
یورین کلچر ٹسٹ کے چارجز کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی معلومات بے بنیاد اور غلط ہیں، انتظامیہ ..
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 اپریل سے شروع ہوں گی
صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے وفد کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
پاک چین دوستی ہم سب کے لئے باعث فخر ہے
باڑہ، شلوبر شین ڈھنڈ میں کمرہ منہدم ہونے سے 2 افراد شدید زخمی
خیبر، جمرود پولیس کی کارروائی، پیدل ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ، ملزم سے 2 کلوگرام ہیروئن ..
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات