خیبرپختونخوااسمبلی کااجلاس12فروری تک ملتوی کردیاگیا

پیر 22 جنوری 2018 20:24

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2018ء)خیبرپختونخوااسمبلی کااجلاس12فروری تک ملتوی کردیاگیا گزشتہ روز صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران جب اپوزیشن اراکین نے عمران خان کے خلاف قراردادپیش کرناچاہی تو اس دوران زرگل کے ریمارکس پر ہنگامہ کھڑاہوگیااوراسمبلی مچھلی منڈی میں تبدیل ہوگئی ایوان کے حالات کی نزاکت کودیکھتے ہوئے سپیکراسدقیصر نے اسمبلی اجلاس12فروری تک ملتوی کردیا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں