نقیب محسود واقعہ کے خلاف پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی کال پر وکلاء نے عدالتوں سے مکمل بائیکاٹ

خیبرپختونخوا بار کونسل نے نقیب اللہ محسود کو مفت قانونی معاونت فراہم کا اعلان کیا

منگل 23 جنوری 2018 20:20

نقیب محسود واقعہ کے خلاف پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی کال پر وکلاء نے عدالتوں سے مکمل بائیکاٹ
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2018ء) نقیب محسود واقعہ کے خلاف پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی کال پر وکلاء نے عدالتوں سے مکمل بائیکاٹ کیا، خیبرپختونخوا بار کونسل نے نقیب اللہ محسود کو مفت قانونی معاونت فراہم کا اعلان کیا ۔

(جاری ہے)

پشاورہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی کال پر وکلاء نے نقیب محسود قتل کے خلاف عدالتوں سے بائیکاٹ کیا،اس موقع پر پشاور بارکونسل نے نقیب محسود کا کیس لڑنے کیلئے مفت قانونی معاونت کا اعلان کردیا،وکلاء نے نقیب اللہ محسود کی ہلاکت پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نقیب اللہ محسود کا ماورائے عدالت قتل پر خاموش نہیں رہ سکتے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں