ضلعی انتظامیہ نے پشاورمیںکھلی کچہری کا انعقاد
جمعہ 23 فروری 2018 13:40
(جاری ہے)
انھوں نے مطالبہ کیا کہ سکولوں کو دیگر علاقوں میں منتقل کیا جائے یا ان کو پابند کیا جائے کہ وہ سکولوں کے اندر پارکنگ کی سہولت دیں۔
کھلی کچہر ی میں درخواست کی گئی کہ متھرا بی ایچ یو میں فیملی سٹاف کو مقرر کیا جائے، ہیلتھ یونٹس میں سٹاف کی کمی کو پورا کیا جائے اور غیر حا ضر ڈاکٹرز اور دیگر سٹاف کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ۔ انھوں نے کہا کہ تھانوں میں پولیس کی نفری کم ہے جس کی وجہ سے جرائم پر قابو پانا مشکل ہے ۔کھلی کچہر ی میں عوام نے شکایت کی کہ اکثر علاقوں میں بجلی کی تاریں لٹکی ہوئیں ہیں اور لوڈ شیڈنگ بھی بہت زیادہ ہے اس کے لیے تاروں کو تبدیل کیا جائے اور لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کیا جائے۔ اور پینے کے پانی کے بوسیدہ پائپوں کو تبدیل کیا جائے جبکہ ورسک روڈ سے ملحقہ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ان کو مرمت کیا جائے۔ عوام نے شکایت کی کہ ورسک روڈ پر ماربل فیکٹریوں سے کیمیکل اور دیگر مواد نالیو ں سے نہروں میں گر رہا ہے جس کی وجہ سے نہریں بند ہو رہی ہے اور آبپاشی کے لیے پانی کم ہو رہا ہے جس کے لیے ان ماربل فیکٹریوں کو پابند کیا جائے کہ وہ فیکٹریوں کے اندر آلودہ پانی کو فلٹر کریں ۔انھوں نے کہا کہ متھرا بازار میں غیر قانونی کلینکس میں غیر رجسٹر سٹاف کام کر رہے ہیں ان کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔ کھلی کچہر ی میں مطالبہ کیا گیا کہ متھرا میں کھیلوں کے گرائونڈ کی منظوری دی جائے اور علاقے میں غیر قانونی چپس اور پاپڑ فیکٹریوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔ ڈپٹی کمشنرنے لوگوں کے مسائل غورسے سنے اورانہیں ترجیحی طور پر حل کرنے کے یقین دہانی کرائی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کھلی کچہری کا مقصد حکومت و انتظامیہ اور عوام کے درمیان فاصلے کو ختم کر نا ہے اور عوامی مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کر نا ہے۔ انھوں نے تمام افسران کو شکایات کے حل کی ہدایات جاری کیں اور عوام سے کہا کہ وہ اپنی درخواست اور شکایات پر کاروائی کے بارے میں ان کو ضرور آگاہ کریں۔ اس موقع پر لوگوں نے کھلی کچہری کے انعقا د پر ڈپٹی کمشنر کا شکریہ ادا کیا۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مردان میں حالیہ بارشوں سے گھر کی چھت گرنے سے جانبحق افراد کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم
محکمہ آبپاشی اور محکمہ معدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
مشیربرائےکھیل خیبرپختونخوا نےمارشل آرٹ کے مایہ نازاتھلیٹ عرفان محسود کو 5لاکھ کاچیک بطورانعام دیا
چائنیز کی سیکیورٹی میں کسی قسم کی کوئی کمی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، طاہر ایوب خان
انسانی حقوق کمیشن خیبر پختونخوا کا سکھ دکاندار کی حفاظت کے لئے ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکار ..
صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی کی زیر صدارت واسا ایبٹ آباد کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ سے انصاف پیرامیڈیکس فورم کی ملاقات
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کیساتھ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ ..
تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیاں طلبا میں مثبت رحجانات کو جنم دیتی ہیں،گورنرحاجی غلام علی
خارجہ پالیسی میں جارحانہ انداز ناگزیر ہے، فائق شاہ
چارسدہ میں داخلہ مہم کاآغاز،45ہزاربچے داخل کرنیکاہدف مقرر
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی مداخلت سے ریٹائرڈ پرنسپل اور F.F کے ملازم کو بقایاجات کی ادائیگی ممکن ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری