اُردو پوائنٹ پاکستان پشاورپشاور کی خبریںاقبال ظفرجھگڑا سے رکن صوبائی اسمبلی نواب زادہ ولی محمد خان کی ملاقات

اقبال ظفرجھگڑا سے رکن صوبائی اسمبلی نواب زادہ ولی محمد خان کی ملاقات

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 مارچ2018ء) رکن صوبائی اسمبلی نواب زادہ ولی محمد خان نے جمعرات کے روز گورنرہاوس پشاورمیں گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔

(خبر جاری ہے)

سابقہ وفاقی وزیرعالمزیب خان بھی اس موقع پر موجودتھے۔وہ کچھ دیرگورنر کے ساتھ رہے اورباہمی دلچسپی کے مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

پشاور شہر کی مزید خبریں