گورنرخیبرپختونخوا سے مسلم لیگ ن کے رہنماء ملک ندیم کی ملاقات

جمعرات 1 مارچ 2018 19:56

گورنرخیبرپختونخوا سے مسلم لیگ ن کے رہنماء ملک ندیم کی ملاقات
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2018ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئرصوبائی نائب صدرملک محمدندیم نے جمعرات کے روزگورنرہاوس پشاورمیں گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سٹی ڈسٹرک پشاور کے جنرل سیکرٹری ملک نوراور مرکزی سیکرٹری اطلاعات یوتھ ونگ پی ایم ایل(ن) کے خادم علی خان یوسفزئی بھی موجودتھے۔وہ کچھ دیر گورنر کے ساتھ رہے اورباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں