اُردو پوائنٹ پاکستان پشاورپشاور کی خبریںگورنراقبال ظفرجھگڑاسے ایم پی اے نوابزادہ ولی محمدخان کی ملاقات

گورنراقبال ظفرجھگڑاسے ایم پی اے نوابزادہ ولی محمدخان کی ملاقات

پشاور ۔یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 مارچ2018ء)گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے رکن صوبائی اسمبلی نواب زادہ ولی محمد خان نے جمعرات کے روز گورنرہاوس پشاورمیں ملاقات کی۔

(خبر جاری ہے)

سابقہ وفاقی وزیرعالمزیب خان بھی اس موقع پر موجودتھے۔وہ کچھ دیرگورنر کے ساتھ رہے اورباہمی دلچسپی کے مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا۔ ps/aht/tmb 1936


اپنی رائے کا اظہار کریں -

پشاور شہر کی مزید خبریں