اُردو پوائنٹ پاکستان پشاورپشاور کی خبریںو ز یراعلی خیبرپختونخوا کا مولانا حامد الحق حقانی سے ملاقات

و ز یراعلی خیبرپختونخوا کا مولانا حامد الحق حقانی سے ملاقات

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 مارچ2018ء)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے جمعیت علمائے اسلام (س) کے مرکزر نائب صدر ، سابق ایم این اے مولانا حامد الحق حقانی نے پشاور میں ملاقات کی اور ان سے سینیٹ کے حالیہ انتخابات، قومی و علاقائی سیاسی معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہء خیال کیا۔

(خبر جاری ہے)

وزیر اعلیٰ نے جے یو آئی کے سربراہ سمیع الحق کی خیریت بھی دریافت کی جو آج کل علیل ہیں۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

پشاور شہر کی مزید خبریں