وزیراعلیٰ پرویزخٹک کا عالم دین عطاء المومن کی وفات پراظہارافسوس

منگل 24 اپریل 2018 21:46

وزیراعلیٰ پرویزخٹک کا عالم دین عطاء المومن کی وفات پراظہارافسوس
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری کے صاحبزادے اور عالم دین عطاء ا لمومن کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے ان کے خاندان کی دینی و روحانی خدمات کو سراہتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں