صوبائی صدرمحمدجلال نے حلقہ پی کے 57 کے لئے درخواست جمع کروادی

اتوار 20 مئی 2018 21:20

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2018ء) ٓٓ،ْٰآئی ایس ایف خیبرپختونخوا کے صوبائی صدرمحمدجلال نے تحریک انصاف کی ٹکٹ کیلئے حلقہ پی کے 57سے درخواست جمع کروادی۔

(جاری ہے)

محمدبلال نے جوانوں قیادت کی نمائندگی کرتے ہوئے عملی سیاست میں آنے کافیصلہ کیاہے،جلال اس سے پہلے پارٹی کی طلبہ ونگ آئی ایس ایف کے اہم عہدوں پرفائزرہ چکے ہیں۔اس موقع پرجلال کاکہناتھاکہ اگرپارٹی نے موقع دیاتوبھرپورطریقے سے پارلیمانی سیاسی کاعزم رکھتاہواورپارٹی ایجنڈے اورعوامی خدمت کانصب العین ہے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں