گورنرخیبرپختونخوا سے افغان قونصل جنرل محمد معین مرستیال کی ملاقات

جمعرات 24 مئی 2018 18:28

گورنرخیبرپختونخوا سے افغان قونصل جنرل محمد معین مرستیال کی ملاقات
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2018ء) پشاور میں متعین افغان قونصل جنرل محمد معین مرستیال نے جمعرات کے روز گورنر خیبر پختونخوا انجینئراقبال ظفر جھگڑا سے گورنر ہائوس پشاور میںملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیر گورنر کے ساتھ رہے اورباہمی دلچسپی کے مختلف امور سمیت دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں