صوبے کے مختلف اضلاع میں بجلی بندرہے گی‘پیسکو

اتوار 24 جون 2018 20:20

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2018ء) ضروری مرمت کی وجہ سی132 کے وی شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25جون صبح 7 بجے سے سہ پہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سربلند پورہ‘ لطیف آباد‘ چارسدہ روڈ‘ نشاط‘دلہ زاک‘ فقیر آباداور عید گاہ د فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ اسی طرح 132 کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی25 اور 26جون صبح 7 بجے سے سہ پہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی انڈسٹریل‘ مہمند سٹیل‘ ایکسپریس 4,3,2,1‘ المپیا‘ عمراک‘ الحافظ‘ حیات آباد1‘ کڈنی سنٹر‘ پی پی آئی2,1‘ پی سی بی‘ فرنٹیئر ٹیک وڈ‘ سور قمر3,2,1‘ اولڈ جمرود‘ ملا گوری‘ نیو جمرود‘ کچاگڑھی‘ کارخانوں‘ ایف ایف سٹیل‘ ملک سٹیل‘ سرجیکل اور گدر فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

(جاری ہے)

اسی طرح 132 کے وی پشاور فورٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25,اور26 جون صبح 7 بجے سے سہ پہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کریم پورہ‘ چوک یادگار‘ ڈینز‘ ایم ای ایس1‘ کوہاٹی گیٹ‘ قصہ خوانی‘ کریم پورہ‘ چوک یادگار‘ ڈبگری‘ شعبہ‘ کاکشال‘ ایل آر ایچ ‘فورٹ جیل‘ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ اسی طرح 132 کے وی پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی‘ 25 اور 26جون صبح 7 بجے سے سہ پہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سی اے اے‘ پی اے ایف بیس‘ ایم ای ایس2‘ اولڈ ایم ای ایس‘ مال روڈ‘ صدر روڈ اسلامیہ کالج ‘ تہکال اور یونیوسٹی ٹاؤن فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے اسی طرح 132 کے وی پشاور انڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی‘ 25اور 26جون صبح 7 بجے سے سہ پہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سنہری مسجد ‘ اولڈ دیہہ بہادر‘ نیو دیہہ بہادر‘ اولڈ کوہاٹ روڈ‘ لنڈی ارباب3,2,1‘ نودیہہ پایاں‘ پشتہخرہ‘ شیخ محمدی‘ نیو کوہاٹ روڈ‘ باڑہ‘ دورہ روڈ‘ گلبرگ‘ نوتھیہ ‘ سول کوٹر‘ سواتی گیٹ‘ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے اسی طرح 132 کے وی یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25,جون صبح 7 بجے سے سہ پہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی یونیورسٹی کیمپس‘ گل آباد‘ تاجہ آباد‘ کینال ٹاؤن‘ مالاکنڈھیر‘اینجینئرنگ‘ ایگرکلچر‘ ریگی‘سرکلر روڈ‘ اکیڈمی ٹاؤن‘ مچینی2,1‘ راحت آباد 2,1‘ غریب آباد‘ اولڈ باڑا روڈ‘ آبدرہ روڈ‘ سفید ڈھیری‘ دانش آباد‘جمالدین افغانی روڈ‘ نیو کے ٹی ایچ‘ کے ٹی ایچ‘ یونیورسٹی ٹاؤن فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․مردان220 کے وی مردان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی‘ 25 اور 26 جون صبح 7 بجے سے سہ پہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی رشکئی‘ نیو انڈسٹریل‘ انڈسٹریل اولڈ ‘ شیخ ملتون‘ انڈسٹریل مردان‘ نیو رشکئی‘ پیر سباق کینٹ‘ برہ بانڈہ اولڈ ‘ برہ بانڈہ نیو‘ انڈسٹریل برہ بانڈہ‘ رسالپور کینٹ ‘ باغ ایرم‘ نستہ روڈ‘ دوران آباد‘ مال روڈ‘ گجر گڑھی‘ سلیم خان‘ سٹی 2- ‘ چارسدہ روڈ‘رورل 1‘ ڈنگ بابا‘ بنک روڈ‘ گجو خان‘ عید گاہ ‘ بالا گڑھی ‘ گڑھی کپورہ‘ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․اسی طرح 132 کے وی مردان 2 گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 23اور 24جون صبح 7 بجے سے سہ پہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شاہ ڈنڈ‘ بابینی(کرنل جواد)‘ طووس‘ مالاکنڈ روڈ‘ ایم ای اایس(عزیز بھٹی)‘ زنڈو‘ پار ہوتی‘ دوران آباد‘ نیو بغدادہ‘ شنکر‘ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․اسی طرح 132 کے وی جلالہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25, اور 26جون صبح 7 بجے سے سہ پہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی جہانگیر آباد‘ نارائی والا‘ تخت بائی‘ رحمان کاٹن ملز‘ اولڈ ٹکر‘ سلیم خان‘ عمر آباد‘ کاٹلنگ‘ بدرگاہ‘ لونڈ خواڑ اولڈ‘ ہری چند2,1‘ شیر گڑھ اولڈ‘ لونڈ خواڑ نیو‘ بدرگاہ اولڈ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․اسی طرح 132 کے وی گدون صوابی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی , 25 اور 26جون صبح 7 بجے سے سہ پہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نیو مرغز‘ باجا ایکسپریس(بام خیل) فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․تربیلہ132 کے وی رائٹ بنک تربیلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25, اور 26جون صبح 7 بجے سے سہ پہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مینئی یوسف زئی‘ ویلج 2,1 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․سوات132 کے وی سوات گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25, اور 26جون صبح 5 بجے سے صبح11 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مینگورہ 4,3,2,1-‘ گلکدرہ‘ تختہ بند‘ سینگر‘ بنڈائی‘ حاجی بابا‘ برہ بانڈا ئی‘ سیدو شریف‘ سیدو بابا‘ سنیئر‘ قمبر‘ مرغزار‘ کبل4,3,2,1‘ ملم جبہ‘ بری کوٹ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․ہری پور/حویلیاں66کے وی ہری پور گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 26جون صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی میر پور‘ ر یحانہ‘ این آر ٹی سی‘ ٹی آئی پی‘ بنیان فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․اسی طرح 132 کے وی حویلیاں گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 26جون صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ٹاؤن ‘ انڈسٹریل‘ پی او ایف2,1 سٹی‘ سی اے ڈی اور کوکال فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں