محمودخان اور عاطف خان کی اپوزیشن کو اپنے حلقے کھولنے کی پیشکش

جمعہ اگست 00:12

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اگست2018ء) خیبرپختونخواکے نومنتخب وزیراعلیٰ محمودخان اور پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی عاطف خان نے اپوزیشن کے الزامات پر اپنے حلقے کھولنے کی پیشکش کردی ،اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن کے الزامات کے جواب میں محمودخان اور عاطف خان نے کہاکہ پی ٹی آئی اپنی کارکردگی اور منشورکے بل بوتے پر اقتدار میں آئی ہے اپوزیشن کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں پارٹی کی جیت کے پیچھی22سالہ جدوجہد ہے اگرکسی کو اعتراض ہو تو ہم اپنے حلقے کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرانے کو تیار ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments