درخت لگا نے ہی کا فی نہیں بلکہ درخت لگا کر اس کی حفا ظت کر نا اس سے زیا دہ لا زمی ہے، سردار محمد سلیم

بلین ٹری سو نا می منصو بے سے قبل صوبہ پختو نخوا کی22فیصد حصے پر جنگلا ت تھے جبکہ بلین ٹری سو نا می منصو بے کے بعد اب 24فیصد حصے پر جنگلا ت ہیں،ڈی ایف او گلیز فا رسٹ ڈویژن

اتوار 19 اگست 2018 19:30

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2018ء)ڈی ایف او گلیز فا رسٹ ڈویژن سردار محمد سلیم نے کہا ہے کہ بلین ٹری سو نا می منصو بے سے قبل صوبہ پختو نخوا کی22فیصد حصے پر جنگلا ت تھے جبکہ بلین ٹری سو نا می منصو بے کے بعد اب 24فیصد حصے پر جنگلا ت ہیں جس کی تصدیق با قا عدہ سپا ر کو نے بھی کی ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اتوار کے روز نتھیا گلی میں جی ڈی اے ،محکمہ جنگلا ت اور ڈسٹر کٹ یو تھ کے تعا ون سے مختلف کا لجو ں اور کا مسٹ یو نیورسٹی ایبٹ آباد کے طلباء اور طا لبا ت کے نتھیا گلی میں پو دے لگا نے کے موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔

اس موقع پر سی ڈی او ذوالفقار ،سی ڈی اور میڈیم نو رین گل ایڈیشنل ڈسٹرکٹ یو تھ آفیسر نا زیہ شا ہین کے علا وہ محکمہ جنگلا ت ،محکمہ جی ڈی اے اور 150کے قریب مختلف کا لجو ں اور کا مسٹس یو نیو رسٹی کے طبا ء اور طا لبا ت بھی مو جود تھیں ۔

(جاری ہے)

ڈی ایف او گلیز نے کہا کہ ہما ری ملک کے نو جوان ہما رے ملک کا قیمتی سر ما یہ ہیں یو تھ زیا دہ سے زیا دہ ایسے پرو گرا مو ں میں شر کت کر یں جس سے ملک اور قو م کو فا ئدہ ہو یو تھ اپنے ملک کو صا ف ستھرا اور ما حو ل کو صا ف بنا نے کے لئے زیا دہ سے زیا دہ درخت لگا ئیں اور اپنے اندر اور اپنی قو م کے اندر درختو ں کی اہمیت اور افا دیت کے حوا لے سے زیا دہ سے زیا دہ شعور اجا گر کریں۔

ڈی ایف او نے کہا کہ درخت لگا نے ہی کا فی نہیں بلکہ درخت لگا کر اس کی حفا ظت کر نا اس سے زیا دہ لا زمی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ 14اگست کو یو م آزادی کے موقع پردرختو ں کی اہمیت کو اجا گر کر نے کے لئے ہما رے پر نٹ اور الیکٹرا نک میڈیا نے اپنا مثبت کردار ادا کیا جس کی بدو لت عوا م میں زیا دہ سے زیا دہ درخت لگا نے کا شعور پیدا ہوا۔انہو ں نے کہا کہ جشن آزادی کے موقع پر عوا م میں شعور اجا کر کر نے کے لئے مختلف سکو لو ں کا لجو ں میں درخت لگانے اور اسکی اہمیت اور حفا ظت کے حوا لے سے مختلف پرو گرا م مر تب کئے گئے اس کے سا تھ سا تھ ضلعی انتظا میہ ،مختلف سر کا ری و نیم سرکا ری تنظیمو ں ،سکو لو ں ،کا لجو ں کے طلبا ء اور طا لبا ت نے بھی خصو صی دلچسپی کی بدو لت مختلف مقا ما ت پر درخت لگا ئے گئے ۔

آخر میں تقر یبا 150مختلف کا لجو ں اور کا مسٹس یو نیو رسٹی کے طلبا ء اور طا لبا ت نی2000ہزار کے قریب دیودار کے پو دے لگا ئے ۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں