انڈسٹریل صارفین کے ماہ اگست کے بجلی بلوں کے بیج نمبر 24 اور 30 کی تاریخ ادائیگی میں 27 اگست تا 29 اگست تک کی توسیع

پیر 20 اگست 2018 15:00

پشاور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) عیدکی تعطیلات کے پیش نظر انڈسٹریل صارفین کے بیجز نمبر24 اور30 کی ماہ اگست کے بجلی بلوں کی آخری تاریخ ادائیگی میں 27 اگست تا29 اگست 2018 تک توسیع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں