اُردو پوائنٹ پاکستان پشاورپشاور کی خبریںگورنرخیبرپختونخوااقبال ظفرجھگڑا کااستعفیٰ منظور

گورنرخیبرپختونخوااقبال ظفرجھگڑا کااستعفیٰ منظور

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اگست2018ء)صدرمملکت نے گورنرخیبرپختونخوااقبال ظفرجھگڑا کااستعفیٰ منظورکرلیا۔نئے گورنر کے تعیناتی تک سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی قائمقام گورنرہونگے۔

(خبر جاری ہے)

جاری کردہ علامیہ کے مطابق گورنرخیبرپختونخوااقبال ظفرجھگڑا کااستعفیٰ منظورکرلیاگیا ہے،سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی گورنر کے پی کی ذمہ درایاں سنبھالیں گے۔ نئے گورنر کے تعیناتی تک مشتاق غنی قائمقام گورنرہونگے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

پشاور شہر کی مزید خبریں