وزیراعلیٰ کی لاہورکے صحافی کی بازیابی یقینی بنانے کی ہدایت

منگل 21 اگست 2018 22:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ضلعی اورپولیس انتظامیہ کوکاغان میں دریائے کنہار کے کنارے لاپتہ ہونے والے لاہور کے صحافی مدثر نارو کی بازیابی کے حوالے سے ضلعی اور پولیس انتظامیہ کو تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے صحافی کی جلد ازجلد بازیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں