پشاور ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی غائبانہ نماز جنازہ اد اکی گئی

جمعہ 14 ستمبر 2018 20:44

پشاور ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی غائبانہ نماز جنازہ اد اکی گئی
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2018ء) پشاور ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی غائبانہ نماز جنازہ اد اکی گئی ،وکلاء ،لیگی کارکنوں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی؂ پشاور ہائی کورٹ میں لیگی وکلاء کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کی غائبانہ نمازجنازہ ادا کی گئی ،نماز جنازہ میں وکلاء برادری ،لیگ کارکنوں اور شہریوں نے بھی شرکت کی ،نماز جنازہ کے بعد بیگم کلثوم نواز کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعاکی گئی ،کارکنوں نے بیگم کلثوم نواز کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں