پشاور ،ْ نویں محرم الحرام کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور افغان مہاجرین کے شہرمیں داخلے پر پابندی عائد رہی

جمعرات 20 ستمبر 2018 13:34

پشاور ،ْ نویں محرم الحرام کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور افغان مہاجرین کے شہرمیں داخلے پر پابندی عائد رہی
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2018ء) پشاورمیں نویں محرم الحرام کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور افغان مہاجرین کے شہرمیں داخلے پر پابندی عائد رہی ضلعی انتظامیہ پشاورکیمطابق نویں محرم الحرم کے موقع پردفعہ 144 پر سختی سے عمل کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سوری، بغیر نمبر اور بوگس نمبر پلیٹ کی حامل گاڑیوں کے استعمال آتش گیرمواد کی خرید و فروخت اورامام بارگاہوں کے قریب مکانات کی چھتوں پر کھڑے ہونے پرپابندی پرسختی سے عمل درآمد کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔اس کے علاوہ افغان مہاجرین کے اندرون شہر اور کینٹ ایریا میں داخلے پر پابندی رہی ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں