اُردو پوائنٹ پاکستان پشاورپشاور کی خبریںشہید بینظیر ویمن یونیورسٹی پشاورکا ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں کا اعلان

شہید بینظیر ویمن یونیورسٹی پشاورکا ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں کا اعلان

پشاور۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 ستمبر2018ء)شہید بینظیر بھٹوویمن یونیورسٹی پشاور نے ایم فل /پی ایچ ڈی سیشن 19-2018ء میں داخلوں کا اعلان کردیا ہے۔

(خبر جاری ہے)

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹی کے زیر اہتمام مختلف مضامین میں ایم ایس/ ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلوں کیلئے در خواست فارم 8اکتوبر2018 ء تک جمع کرائی جاسکتی ہے۔ مزید کسی بھی معلومات کیلئے یونیورسٹی سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

پشاور شہر کی مزید خبریں