بھاری سکول بیگز کی وجہ سے معصوم بچوں کی صحت خراب ہو ہی ہے

ڈیکوریٹڈ سکول بنا کے بچوں کو ایک من کتابیں تھما دیتے ہیں. یہ اہم ایشو ہے یہ معصوم بچوں کی صحت کا مسئلہ ہے.پشاور ہائی کورٹ

Mian Nadeem میاں محمد ندیم منگل 16 اکتوبر 2018 14:02

بھاری سکول بیگز کی وجہ سے معصوم بچوں کی صحت خراب ہو ہی ہے
پشاور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 16 اکتوبر۔2018ء) پشاور ہائی کورٹ نے بھاری بیگز سے متعلق سماعت میں ریمارکس دیئے کہ ہیوی بیگز کی وجہ سے معصوم بچوں کی صحت خراب ہو ہی ہے کسی کو پرواہ نہیں. پشاور ہائی کورٹ میں بچوں کے بھاری بیگز کے خلاف دائر درخواست پرسماعت جسٹس قیصر رشید اور جسٹس قلندر علی خان نے کی. سیکرٹری ہائیرایجوکیشن سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ایم ڈی ریگولیٹری اتھارٹی عدالت میں پیش ہوئے.

پرائیویٹ سکولوں کے پرنسپل کے پیش نہ ہونے پر جسٹس قیصر رشید کا اظہار برہمی کیا اوراستفسار کیا کہ پرائیویٹ اسکولوں کے پرنسپل کیوں نہیں آئے‘پرائیویٹ سکولوں کے پرنسپل ابھی عدالت میں پیش ہوں.

(جاری ہے)

انہوںنے مزید استفسار کیا کہ یونیورسٹی کا نمائندہ کیو ں پیش نہیں ہوا ان کو بھی بلائیں اور جو پیش نہیں ہوا ان کے خلاف سخت آرڈر جاری کریں گے ،ڈیکوریٹڈ سکول بنا کے بچوں کو ایک من کتابیں تھما دیتے ہیں.

یہ اہم ایشو ہے یہ معصوم بچوں کی صحت کا مسئلہ ہے. ہیوی بیگز کی وجہ سے معصوم بچوں کی صحت خراب ہو ہی ہے کسی کو پرواہ نہیں‘ عدالت نے کیس کی سماعت اگلی پیشی تک ملتوی کردی. پشاور ہائی کورٹ میں بچوں کے بھاری بیگز کے خلاف دائر درخواست پرسماعت جسٹس قیصر رشید اور جسٹس قلندر علی خان نے کی. سیکرٹری ہائیرایجوکیشن سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ایم ڈی ریگولیٹری اتھارٹی عدالت میں پیش ہوئے.

پرائیویٹ سکولوں کے پرنسپل کے پیش نہ ہونے پر جسٹس قیصر رشید کا اظہار برہمی کیا اوراستفسار کیا کہ پرائیویٹ اسکولوں کے پرنسپل کیوں نہیں آئے‘پرائیویٹ سکولوں کے پرنسپل ابھی عدالت میں پیش ہوں. انہوںنے مزید استفسار کیا کہ یونیورسٹی کا نمائندہ کیو ں پیش نہیں ہوا ان کو بھی بلائیں اور جو پیش نہیں ہوا ان کے خلاف سخت آرڈر جاری کریں گے ،ڈیکوریٹڈ سکول بنا کے بچوں کو ایک من کتابیں تھما دیتے ہیں. یہ اہم ایشو ہے یہ معصوم بچوں کی صحت کا مسئلہ ہے. ہیوی بیگز کی وجہ سے معصوم بچوں کی صحت خراب ہو ہی ہے کسی کو پرواہ نہیں‘ عدالت نے کیس کی سماعت اگلی پیشی تک ملتوی کردی.

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں