جامعہ پشاور میں سنڈیکیٹ پروفیسر انتخابات 6نومبر کو منعقد ہونگے

اتوار 21 اکتوبر 2018 12:30

پشاور۔21 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2018ء) پشاور یونیورسٹی سنڈیکیٹ میں پروفیسر اور ایسوسی ایٹ پروفیسر کی خالی نشستوں کیلئے انتخابات 6نومبر کوہونگے ‘ پروفیسر کی نشست پر پروفیسر ڈاکٹر قاضی فضل ناصر اورپروفیسر ڈاکٹر سردارخان جبکہ ایسوسی ایٹ کیلئے ڈاکٹرذاکر جان اورڈاکٹر سجاد کے مابین مقابلہ ہوگا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں