توانائی منصوبوں میں بلاوجہ تاخیر ناقابل برداشت ہے،حمایت اللہ خان
پراجیکٹ ڈائریکٹرز سائیٹس پر ہمہ وقت حاضر رہیںاور منصوبے مقررہ مدت میں ہرصورت مکمل کریں، مشیروزیراعلیٰ برائے توانائی کا جائزہ اجلاس سے خطاب
اتوار 21 اکتوبر 2018 17:30
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہارانہوںنے پیڈوہائوس میں پن بجلی کے جاری توانائی منصوبوں پر کام کی رفتارکے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اجلاس میں سابق چیف انجینئرواپڈاسردارمحمدطارق،سیکرٹری توانائی محمدسلیم خان،چیف ایگزیکٹوپیڈوانجینئرذین اللہ شاہ ،جی ایم ہائیڈل بہادرشاہ اورتمام پراجیکٹ ڈائریکٹرزنے شرکت کی۔اجلاس میںضلع سوات میںزیرتعمیر84میگاواٹ گورکین مٹلتان ہائیڈروپاورپراجیکٹ کی تاخیر پر سخت مایوسی کا اظہارکیا گیا اورمنصوبے کے لینڈ اورسکیورٹی مسائل ایک ہفتے کے اندر حل کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں ۔اجلاس میں ضلع مانسہرہ میں 10.2میگاواٹ جبوڑی ہائیڈروپاورپراجیکٹ میں ٹاورزکی تنصیب کی تاخیر پر تشویش ظاہر کی گئی اورمنصوبہ اپریل2019تک مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں،ضلع شانگلہ میں 11.8میگاواٹ کروڑہ ہائیڈروپاورپراجیکٹ کوجولائی 2019میں ہرصورت مکمل کیا جائے،جبکہ ضلع چترال میں69میگاواٹ لاوی ہائیڈروپاوررپراجیکٹ کو بھی مقررہ مدت نومبر2021تک مکمل کرنے کے لئے تمام ترتوانائیاں صرف کی جائیں۔ اجلاس میں مشیرتوانائی حمایت اللہ خان نے تمام پراجیکٹ ڈائریکٹرزکو سختی سے ہدایات جاری کیں کہ وہ پراجیکٹ سائیٹ پر ہمہ وقت اپنی موجودگی یقینی بنائیں اورمتعلقہ پراجیکٹ ہرصورت میں مقررہ مدت میں مکمل کریں،انہوں نے مختلف پراجیکٹ کوفنڈزکی ادائیگی فوری طورپر کرنے کی ہدایات جاری کیں۔انہوں نے محکمہ توانائی کے حکام کوہدایات جاری کیں کہ وہ ہرمنصوبے کے معاہدے کے مطابق کام کی رفتارکاہفتہ وارجائزہ لے کرمانیٹرنگ کریں اوربلاوجہ تاخیر پر پراجیکٹ ڈائریکٹرز،ٹھیکہ داراور کنسلٹنٹ کو جرمانہ کریںکیونکہ تاخیرسے صوبے کو سالانہ اربوں کا نقصان ہونے کا اندیشہ ہے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی ڈی آئی خان کے علاقہ درابن میں کسٹمز کی گاڑی پر ..
گندم کی خریداری کے عمل میں سو فیصد شفافیت کے ساتھ ساتھ خریدی جانے والی گندم کے معیار کو بھی ہر لحاظ سے ..
کھیلوں کے شعبے میں باصلاحیت نوجوانوں کی بھرپور سرپرستی کی جائے گی، صوبائی وزیر پختون یارخان
iعوام کی خدمت کیلئے میدان میں کھڑے ہیں ‘ ابراہیم خان
gپشاور پریس کلب کی وزیراعلی خیبرپختونخوا کی خاتون مشیر برائے سوشل ویلفیئر مشعال یوسفزئی کی جانب سے سینیئر ..
{گرانفروشی پر مزید 28 نانبائیوں کو گرفتار کرلیا گیا‘ جیل منتقل
qگلیشیئرز پگھلنے سے نو اضلاع میں سیلابی صورتحال کا امکان
بارشوں سے جانی نقصان ‘ فرزند وزیر کا افسوس کا اظہار
پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا
ضروری مرمت اور ناگزیر وجوہات کی بناء پر بجلی بند رہے گی، پیسکو
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا ..
پشاور،قومی و صوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت