ہم پولیو فری پاکستان کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں،محمودخان
اب صرف ایک پولیو کیس پشاور میں سامنے آیا ہے ، ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے اور پورے ملک کو پولیو فری بنائیں گے صوبائی سطح پر ای سی او ایمرجنسی آپریشن سنٹر کا اہتمام کیا گیا اور اب ہم ایک نئے ولولے اور جذبے سے اس مرض کا مقابلہ کرنے نکلے ہیں،وزیراعلی خیبرپختونخوا
پیر 12 نومبر 2018 18:40
(جاری ہے)
اجتماع سے دیگر شرکاء نے بھی خطاب کیا جن میں ایم پی اے حاجی فضل الہٰی اوروزیراعلیٰ کے مشیر بابر خان نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جب خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں بچے پولیو کی وجہ سے جسمانی معذوری کا شکار ہوئے تو بحیثیت قوم پولیو کا خاتمہ ہمارے لئے ایک چیلنج بن چکا تھا، صوبائی حکومت نے اس موذی مرض کے خاتمے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر جدوجہد کا فیصلہ کیا جسکے نتیجے میں ہماری سابقہ صوبائی حکومت نے پولیو کے خاتمے کیلئے مؤثر اقدامات اٹھائے، صوبائی سطح پر ای سی او ایمرجنسی آپریشن سنٹر کا اہتمام کیا گیا اور اب ہم ایک نئے ولولے اور جذبے سے اس مرض کا مقابلہ کرنے نکلے ہیں، گو کہ ہمارے دشمن نفسیاتی طور پر ہمارے سامنے رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔
قوموں پر قدرتی آفات آتی ہیں لیکن بہادر قومیں ان کا مقابلہ کرتی ہیں اور پاکستانی قوم ایک بہادر قوم ہے،وزیراعظم عمران خان قوم کو مسائل کی دلدل سے نکالیں گے۔ صوبائی حکومت پولیو سمیت تمام مہلک بیماریوں سے عوام کو محفوظ بنانے کیلئے کوشاں ہے۔صوبے کے ہسپتالوں میں جان لیوا امراض کے علاج کی مفت سہولت فراہم کی جا رہی ہے، اس کے ساتھ حفاظتی تدابیر کے حوالے سے عوامی آگاہی مہم کا سلسلہ بھی شروع ہے، ہم خیبر پختونخوا کو پولیو فری بنانے کے ہدف کے قریب ہیں، ہم ملکی سطح پر بھی پولیو کے مکمل خاتمے کی اس جنگ میں اپنا بھرپور تعاون جاری رکھیں گے، وزیر اعلیٰ نے علاقہ کے عمائدین کا اس آگاہی مہم پر شکریہ ادا کیا۔ انسداد پولیومہم کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعلیٰ نے بچوں کو قطرے بھی پلائے۔ پروگرام میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ڈپٹی کمشنر پشاور عمران حامد شیخ بھی موجود تھے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی، پنجاب اور بلوچستان نے اپنے میچز جیت لئے، سنول شہزادہ کی ڈبل سنچری
کس بنیاد پر آصف خان کا نام لسٹ میں شامل کیا گیا ہے یہ تو بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،جسٹس شکیل ..
اپنے وسائل کو استعمال کرنے سے استحکام آئیگا، فائق شاہ
صوبائی کابینہ نے غیر آئینی طور پر اپریل کا بجٹ منظور کیا
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے ہائیکورٹ میں نادرا آفس کا افتتاح کردیا
پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے پر الیکشن میں دھاندلی الزامات پر الیکشن کمیشن کی کاروائی ..
خیبرپختونخواصوبائی کابینہ کی بجٹ منظوری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت :ایڈوکیٹ جنرل کو نوٹس
این ای43 میں دوبارہ گنتی ،عدالت نے حکم امتناع میں توسیع کر دی
ادارہ برائے سماجی انصاف نے کانفرنس بعنوان "جمہوری استحکام کا سفر " کا انعقاد
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
گندھارا ہندکو بورڈ کی شہداء قصہ خوانی کی یاد میں دعائیہ تقریب
بنوں،صوبائی وزیر ملک پختونیار خان اور ڈپٹی کمشنر کی جانب سے باران ڈیم کی توسیع کیلئے حکومت کو زمینیں ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی