شہیدبینظیربھٹووویمن یونیورسٹی پشاوراورفاطمیدفائونڈیشن کے اشتراک سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کاانعقاد

جمعرات 15 نومبر 2018 13:10

پشاور۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2018ء)شہیدبینظیربھٹووویمن یونیورسٹی پشاوراورفاطمیدفائونڈیشن کے اشتراک سے یونیورسٹی میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کاانعقادکیاگیاجس میں یونیورسٹی کے تمام ڈیپارٹمنٹس کی اساتذہ اورطالبات نے کثیرتعدادمیں شرکت کرکے خون کے عطیات دئیے اس موقع پرفاطمیدفائونڈیشن کے محمدعمران جان،ڈاکٹرزاوردیگرسٹاف بھی موجودتھے۔

(جاری ہے)

بعدازاںشہیدبینظیربھٹووویمن یونیورسٹی پشاورکے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹررضیہ سلطانہ نے طالبات میںسرٹیفیکٹ تقسیم کئے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں